اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ن لیگ کو غیرملکی فنڈنگ ،پیسہ کون اور کہاں سے دے رہا ہے ؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان پرغیرملکی فنڈنگ کیس کے مقدمے کی سماعت کے دوران وفاق اور دوصوبوں میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے بارے میں بھی غیرملکی فنڈنگ حاصل کرنے کابھی انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے مسلم لیگ ن پر غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے کے الزامات عائدکئے ہیں ۔ تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت میں اس کے بارے میں دستاویزات بھی جمع کرا ئیں

اوران دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ ن بھی بیرون ممالک سے اپنی جماعت کیلئے امداد اکٹھی کرتی ہے اورن لیگ نے اس مقصد کےلئے برطانیہ میں ایک کمپنی بھی باضابطہ طورپررجسٹرڈکرارکھی ہے اوراس کمپنی کانام مسلم لیگ (ن) یوکے ہے ۔اس موقع پرتحریک انصاف کے وکیل نے عدالت کوبتایاکہ غیرممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن سے پارٹی کے فنڈنگ کرناغیرقانونی نہیں ہے اورنہ ہی یہ کوئی نئی بات ہے ۔انہوں نے عدالت کوبتایاکہ کئی اورجماعتیں بھی غیرملکی فنڈنگ کرتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…