جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

آئندہ انتخابات میں حتمی جیت کا فارمولہ،ن لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

ساہیوال(آئی این پی ) آئندہ انتخابات میں حتمی جیت کا فارمولہ،ن لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،آئندہ الیکشن سے قبل لوڈشیڈنگ کامکمل خاتمہ یقینی بنانا ہدف،لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیا تو جیت یقینی، وزیر اعظم نوازشریف جمعرات کوساہیوال کول پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے ،پاکستان کے سب سے اہم ساہیوال کول پاور پلانٹ سے 1320 میگا واٹ بجلی کی پیدا وار شروع ہو جائے گی، دوپلانٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی ۔

دوسرے مرحلے میں 1000 میگا واٹ مزید بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کول پاور پروجیکٹ پنجاب کے شہر ساہیوال سے 15 کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے ۔ اس بجلی گھر سے 660 میگا واٹ کے دوپلانٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی ۔ اس پہلے ( 8لاکھ 90ہزارhp) کے بجلی گھر سے پہلے مرحلے میں مشترکہ طور پر 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی جبکہ دوسرے مرحلے میں ممکنہ طور پر( 13لاکھ hp ) کے دو پلانٹس میں شامل ہوں گے جن سے 1ہزار میگا واٹ بجلی شامل ہو سکتی ہے۔ یہ بجلی گھر چین کی سرکاری کمپنی خواننگ شیڈونگ اور شین ڈونگ رویائی سائنس اور ٹیکنالوجی گروپ نے مشترکہ تعمیر کیا ہے۔ اس میں چینی سرکاری کمپنی کے حصص 51 فیصد اور شین ڈونگ رویائی کے 49 فیصد ہیں ۔ حکومت پاکستان ان سے 8.3601 امریکی سنٹ فی ٹیرف کے حساب سے خرید کرے گی ۔ یہ منصوبہ منتقلی کی بنیاد پر تعمیر کیا جائے گا جس میں پلانٹ آپریشن کے 30 سال کے بعد پنجاب حکومت کو منتقل کیا جائے گا۔حکومت پاکستان ان سے 8.3601 امریکی سنٹ فی ٹیرف کے حساب سے خرید کرے گی ۔ یہ منصوبہ منتقلی کی بنیاد پر تعمیر کیا جائے گا جس میں پلانٹ آپریشن کے 30پہلے مرحلے میں مشترکہ طور پر 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی سال کے بعد پنجاب حکومت کو منتقل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…