جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک کا مہینہ کس دن سے شروع ہوگا؟اس مرتبہ روزے کتنے ہونگے ، ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

ریاض (آئی این پی)سعودی ماہر فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہفتے سے شروع ہو گا اور اس مرتبہ 29 روزے ہونگے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاقکا ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہفتے سے شروع ہو گا اور اس مرتبہ 29 روزے ہوں گے۔ ان کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کا اختتام بھی ہفتے کے روز ہی ہو گا

اور پورے  مہینے میں کل 4 جمعہ آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں روزے کا دورانیہ زیادہ ہو گا۔ ان کے مطابق سب سے طویل روزہ طریف میں جبکہ کم طوالت کا روزہ جزان میں ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے آٹھویں روز سے گرم ترین دنوں کا بھی آغاز ہو جائے گا اور گرمی کی شدت 40 روز تک برقرار رہے گی۔رواں سال رمضان المبارک کا اختتام بھی ہفتے کے روز ہی ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…