پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

’’سعودی عرب اور ایران امت مسلمہ کے نمائندے نہیں‘‘

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و سکالر اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ “ایران اور سعودی عرب دونوں مسلم امّت کے نمائندے نہیں ہیں ، ہم بار بار کہ رہے ہیں ، دونوں غاصب حکمران ہیں جو امّت کو لڑا رہے ہیں ، اور امّت کا بیوقوف مولوی سنی کو کہتا ہے تم حرم کی حفاظت کے لئے جاؤ اور شیعہ کو کہتا ہے تم مقاماتِ مقدسہ ،

حضرت زینب ؓکے روضے کی حفاظت کیلئے جاؤ ، یہ جنگ دو غاصب حکمرانوں کے درمیان ہے جو فساد پھیلانا چاہتے ہیں ” ~ اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ ان دو ممالک کی وجہ سے زمین پر بڑا فساد ہوگا۔ اتنی لاشیں بچھیں گیں کہ پرندوں کو بھی زمین پر اترنے کی جگہ نہیں ملے گی اور یہ حضور اکرم ﷺ کی حدیث ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…