بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایسی شخصیت کو لوٹنے کی کوشش کرڈالی کہ اب زندگی بھر پچھتانا پڑے گا،افسوسناک واقعہ

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سٹریٹ کرائمزکی بھرمارہے اورڈاکودن دیہاڑے عام شہریوں کولوٹ لیتے ہیں ،اسی طرح دوڈاکوئوں نے ایک شہری کولوٹنے کی کوشش کی لیکن ان کویہ کوشش مہنگی پڑگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں د وڈاکوئوں نے ایک شہری کولوٹنے کی کوشش کی لیکن ان ڈاکوئوں کویہ نہیں معلوم نہیں تھاکہ یہ شہری کوئی عام شہری نہیں بلکہ رینجرزکاایک افسرہے

بلکہ شہری ڈی جی رینجرزکاچیف سیکورٹی آفیسرہے ،جب ڈاکوئوں نے اس کولوٹنے کی کوشش کی توجواب میں اس آفیسرنے اپنے پستول سے دونوں ڈاکوئوں کوزخمی کردیاجس کے بعد دیگرشہریوں نے ان ڈاکوئوں کی درگت بناڈالی اورزخمی حالت میں ان دونوں ڈاکوئوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ ان دونوں ڈاکوئوں سے اسلحہ برآمدکرلیاگیاہے ۔ اوران دونوں ڈاکوئوں کواب زندگی بھرپچھتاناپڑے گاکہ وہ تولوٹ مارکرنے کی کوشش میں تھے ا وراب ان کابغیرسزاکے بچنامشکل ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…