پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی سینیٹرکی قرآن پاک پڑھ کر سوچ ہی بدل گئی،اب کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوجرسی(آن لائن)امریکی ریاست نیو جرسی کے سینیٹر اے لیزنیاک نے امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ میں خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے قرآن پاک کا مطالعہ کیا ہے اور اسکی حقانیت سے متاثر ہوکر

قرآن پاک کے انگلش ترجمے کے 38نسخے اپنے قانون ساز ساتھیوں میں تقسیم کئے ہیں جبکہ وہ صدر ڈونلڈٹرمپ کو بھی ایک نسخہ تحفہ میں دینا چاہتے ہیں تاکہ انہیں یقین آجائے کہ اسلام ایک ہمہ گیر اور پر امن مذہب ہے اور اولدد ابراہیمی باہمی رشتے میں منسلک ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…