جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

خلیجی ممالک میں ماہ رمضان کاآغاز،سعودی ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ماہ رمضان المبارک 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق نے پیشگوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں

ماہ صیام 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے اور ہفتہ کے روز ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر زاق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ رواں سال ماہ رمضان المبارک کے 29 روزے جبکہ 4 جمعے ہونے کا قوی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…