پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

دبئی سے لندن جانے والی پروازمیں بم کی اطلاع ،کھلبلی مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)دبئی سے لندن جانے والی پروازکو بم کی موجودگی کی اطلاع پر خالی کر ا لیا گیا تاہم بعد میں تلاشی کے بعد پرواز کو کلیئر قرار دید یا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر جانے والی پرواز ویرجن اٹلانٹک فلائٹ کو بم کی موجودگی کی اطلاع پر مسافروں سے خالی کر الیا گیا ۔ابھی مسافر جہاز میں سوار ہی ہوئے تھے کہ ائیر لائن کی جانب سے بم کی

موجودگی کی اطلاع پر تمام مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا ۔جہاز میں موجود ایک مسافر نے بتا یا ہے کہ ہم ابھی جہاز پر سوار ہوئے ہی تھے کہ پائلٹ نے جہازکے کریو ممبران سے کہا کہ اسے فوری طور پر خالی کرا لیا جائے۔بعدازاں تلاشی کے بعد جہاز کو کلیئر کردیا گیا۔۔جہاز سے اتارے جانے کے دس منٹ بعد پائلٹ نے مسافروں کو بتا یا کہ ہم اپنے مسافروں کی زندگیوں کو سنجیدگی سے لیتے ہیں ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…