جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیرِ اعظم کل کہاں اور کیا کام کرنے والے ہیں ؟

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (آئی این پی ) وزیرِ اعظم  نواز شریف  (کل) 25مئی کوقادر آباد کول پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے ۔قادر آباد کول پاور پلانٹ نے گزشتہ دنوں آزمائشی طور پر 660میگا واٹ بجلی کی پیداوارشروع کرکے قومی گریڈ میں شا مل کر دی  ۔ یہ  پلانٹ 1320میگاواٹ بجلی بنا ئیگا۔اسی پیداوار کو قومی گریڈ میں 25مئی سے شامل ہو جائیگی ۔قادر آباد کو ل پاور پلانٹ 20جون 2014ء میں ساہیوال کے قصبہ 76/5Rکی ایک ہزار ایکڑ آراضی مالکان زمینداروں سے معاوضہ دیکر خریدی اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے سپرد کردی

قادر آبا کول پلانٹ کی تعمیر پر 192ارب روپے چینی کمپنی نے خرچ کئے ۔یہ کا م انہوں نے پاک چین دوستی کی وجہ سے کیا۔ وزیر اعظم   قادر کول پلانٹ کا افتتاح کر نے کے بعد وہاں ایک بڑے جلسے سے بھی خطاب کریں گیا۔ آمد کے لیے ایک ہیلی پیڈ بھی بنا دیا گیا ہے اور سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے  ۔ وزیر اعظم کی اپنی سکیورٹی کے علاوہ پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوان اپنی خدمات سرانجام دیں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…