جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاک، چین دوستی زندہ باد‘‘ این ایس جی میں بھارت کی شمولیت

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ایک بار پھر نیوکلئیر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کی بھر پور مخالفت کی ہے۔بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا ایک سوال کے جواب پر کہنا تھا کہ نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے چین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے.

بھارت کی نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے چین کا موقف واضح ہے اور چین بھارت کی ممبر شپ کی حتمی طور پر مخالفت کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے ممبران کا اجلاس ہوا تھا جس میں بھارت نے شمولیت کے لیے درخواست دی تھی تاہم چین نے بھارت کی شمولیت کی مخالفت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…