منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ن لیگ ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے بعدچوتھی بڑی سیاسی قوت،آئندہ انتخابات کیلئے کون کون سی جماعتیں اکٹھی ہورہی ہیں؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی یا کسی اور صورت میں ممکنہ دینی اتحاد کیلئے چیدہ چیدہ جماعتوں کے قائدین سے رابطے مکمل کرلئے ‘ تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ان کی جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے بھی ملاقات ہو گئی ہے ۔ اس سے قبل مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں دینی اتحاد قائم کرنے کیلئے مذاکرات پر اتفاق کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ نے انتہائی فعالیت سے دینی جماعتون کے اتحاد کو عملی صورت دینے کیلئے اپنی سرگرمیاں اور تیز کر دی ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں لیاقت بلوچ پر دیگر جماعتوں سے رابطوں کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا گیا تھا۔ اتحاد میں پیش رفت کیلئے لیاقت بلوچ نے جمعیت علماء پاکستان (نورانی)‘ جمعیت علماء اسلام (س) ‘ جمعیت اہلحدیث اور دیگر چیدہ چیدہ جماعتوں سے رابطوں کا کام مکمل کرلیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…