بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے ایک اور طیارے سے کتنے کلو ہیروئین برآمد ہو گئی؟

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے ایک ار طیارے سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پی آئی اے کی ایک اور پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 19 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

فلائیٹ نے اسلام آباد سے لندن جانا تھا تاہم ہیروئن برآمدگی کی وجہ سے طیارہ تا حال بے نظیر بھٹو ایئر پورٹ پر کھڑا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مذکورہ پرواز سے وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی لندن روانہ ہونا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…