پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

41ممالک کی اسلامی اتحاد فورس کے بعد ایک اور نئی فورس کا اعلان ہو گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں مسلمان، عرب ممالک اور امریکا کی سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ایک نئی فورس کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ابتدائی طور پر34 ہزار فوجیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

عرب ٹی وی کے مطابق آئندہ سال مشرق وسطیٰ میں نیا اسٹریٹیجک اتحاد تشکیل دیا جائے گا جو دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کے ساتھ ساتھ اتحاد میں شامل ممالک کے دفاعی اور اقتصادی مفادات کا تحفظ کرے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام عرب اور مسلمان ریاستیں امریکا کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے فکری، نظریاتی اور مالیاتی سوتوں کو خشک کرنے کے لیے موثر اقدامات کریں گی اور اس مقصد کے لیے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہر شکل کو بری طرح کچل دیا جائے گا۔ مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن، استحکام اور ترقی کے لیے آئندہ سال ایک نیا اتحاد تشکیل دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…