جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ کل جہاں سعودی عرب میں مختلف اہم امور سر انجام دیتے رہے وہیں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کیا کام کرتی رہیں ؟ 

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا اور اپنی بیٹی کے ہمراہ سعودی عرب موجود ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان مختلف اہم امور پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ دلچسپ بات یہ کہ جہاں امریکی صدر کل سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں مصروف رہے وہیں

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور ریاض میں امریکی انٹرنیشنل سکول کا دورہ کیا ، وہاں موجود بچوں سے ملاقات کی اور طلبہ سے ان کی تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں پوچھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…