جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس ،ٹرمپ کی موجودگی میں بھی راحیل شریف چھاگئے

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ریاض ( آئی این پی ) عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس ،ٹرمپ کی موجودگی میں بھی راحیل شریف چھاگئے، سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں بھی سابق آرمی چیف اور اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نواز شریف سمیت 50 سے زائد عرب اور مسلم ممالک کے سربراہان نے شرکت کی ۔ اس دوران سابق آرمی چیف اور اسلامی ممالک کے فوجی اتحادکے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ کانفرنس کے دوران سربراہان مملکت نے دہشت گردی اور انتہا پسندی سمیت دیگر معاملات پر اظہار خیال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…