اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک 1438 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ 26 مئی (29 شعبان المعظم) کو وزارت مذہبی امور و مذہبی ہم آہنگی کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی رمضان کے چاند کی رویت کے حوالہ سے اعلان کرے گی۔ دریں اثناء رویت ہلال کمیٹی کے علاقائی اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس بھی اسی دن اور اسی وقت اپنے متعلقہ صدر دفاتر میں منعقد ہوں گے
رمضان المبارک کا چاند ،وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
Cognitive Manipulation
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات



















































