جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے جھٹکادیدیا،ایسا کام کردیا کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈ یسک)سعودی عرب نے معروف بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی .بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی .اماراتی میڈیا کے مطابق انہیں شہریت دینے کا مقصد انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانا ہے کیونکہ نائیک پر بھارت میں مقدمات درج تھے اور ان پر الزام تھا کہ انہیں نے نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پر اکسا یا تھا ۔بھارتی حکومت نے ان کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سالہ مذہبی سکالر ڈاکٹرذاکرنائیک کو شہریت دینے کا مقصد انہیں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار ی سے بچانا ہے کیونکہ بھارتی حکومت نے ان کی تنظیم اسلامک ریسر چ فاؤنڈیشن پر پابندی لگا رہی ہے اورسعودی عرب کا یہ اقدام بھارت کے عالمی سطح پر تنہائی کا ثبوت ہےجبکہ بھارت نے ڈاکٹرذاکرنائیک اوران کی فاونڈیشن کے خلاف مقدمات قائم کررکھے ہیں اوران کی گرفتاری کےلئے انٹرپول سے رابطہ بھی کرلیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…