جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت کی قاتل حسینہ کتنے لوگوں کے قتل کی وجہ بن گئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)ٹارگٹ کلنگ گروپ میں ملوث خاتون کے ذریعے گیارہ افراد کا قتل کیا گیا۔ ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے گرفتاردہشتگرد نے سنسنی خیزانکشافات کردئیے ۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر نیانکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خاتون کا استعمال کر کے ٹارگٹ کلنگ کی۔

گرفتار دہشتگرد کے مطابق وہ خاتون کے ذریعے شکار بلاتے اور پھر اسے قتل کردیتے۔ایس پی اورنگی کے مطابق ملزمہ نے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھی قتل کروایا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان قتل کے ساتھ ساتھ اغوا برائے تاوان کی واردتوں میں بھی ملوث ہیںایس پی اورنگی کے مطابق ملزمہ نے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھی قتل کروایا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…