ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پر حملہ،ہمسایہ ملک نے اپنی ایئرفورس کو حکم جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا،بھارتی فضائیہ کے چیف نے ایئرفورس کے 100افسروں کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر چیف بی ایس دھنوا نے افسروں کو آگاہ کیا کہ روایتی خطرات کا سامنا ہے آپریشن کیلئے کسی بھی وقت بلایا جاسکتا ہے۔بھارت کے ایئرچیف نے تیس مارچ کو ایئرفورس کے ایک سو افسروں کا الگ الگ خط لکھا۔ کہا ملک کو

خطرات کا سامنا ہے۔ فضائیہ کے پائلٹوں اور افسروں کو قلیل نوٹس پر کسی بھی وقت آپریشن کیلئے بلایا جاسکتاہے۔بی ایس دھنوا کا کہناہے،موجودہ وقت میں ملک خطرات میں گھرا ہواہے۔ روایتی خطرات اور دیگر ٹاسک کیلئے افواج کے نوجوانوں کو تیار رہنا چاہئے۔بی ایس دھنوا نے خط میں ائیر فورس کی خواتین ساتھیوں کو جنسی ہراساں کرنے کا بھی ذکر کیا۔کہاکہ فضائیہ میں اس گری ہوئی حرکت پرقابو پانا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…