جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان،طالبان نے حملہ کردیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

زابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے صوبے زابل میں پولیس پرحملہ کیاہے جس میں 10پولیس اہلکارہلاک جبکہ 10زخمی ہوگئے ہیں اوراس واقعے کے بعد علاقے کاکنڑول سیکیورٹی فورسزنے سنبھال لیاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے صوبے زابل میں حملہ کر کے 20 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ طالبان نے یہ حملہ صوبے زابل کے شاہ جوئی ڈسٹرکٹ میں کیا۔ صوبائی گورنر بسمہ اللہ

افغانمل نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے حملے میں 20 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ گورنر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں طالبان کو بھی بھاری جانی نقصان پہنچاہے جبکہ فوج کی مزید نفری کوطلب کرلیاگیاہے ۔جبکہ طالبان کی طر ف سے اس کی تصدیق یاتردیدنہیں کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…