بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرمیں زیرحراست کارکنوں سے ملاقات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس کرنے کے الزام میں گرفتار کارکنان بے قصور ہیں ، ایف آئی اے معلومات لے کر رہا کرے ٗ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں زیر

حراست کارکنان سے ملاقات کی اس موقع شاہ محمود قریشی نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کارکنان کسی ایف آئی آر میں نامزد نہیں ، انہوں نے کسی ادارے یا شخص کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ، فوج کا احترام کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…