بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا کارکنوں کیخلاف کارروائی ،عمران خان نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان نے ایک بار پھر حکومت کو سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف کارروائی سے باز نہ آئی تو سڑکوں پرنکل آئیں گے۔ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا کے کارکنوں کے خلاف حکومتی کارروائی پر برہمی کا اظہار کیا۔ عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا کہ پارٹی کے سوشل میڈیا کے لوگوں کے خلاف

کوئی کارروائی ہوئی تو وہ سڑکوں پر آئیں گے۔  تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ قومی سلامتی کے نام پر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے ایکٹوسٹس کو حراست میں لیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے حسن روحانی کو دوسری بار بھاری اکثریت سے ایران کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی ہے۔او رنیک تمنائوں کااظہارکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…