منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’10ارب روپے کی آفر‘‘ عمران خان نے بالآخر دبنگ اعلان کر دیا؟مخالفین کی نیندیں حرام

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انتظار میں ہوں کہ 10ارب آفر معاملے پر شہباز شریف عدالت لے کر جائیں، جج کے سامنے آفر دینے والے کا نام بتائوں گا، آصف زرداری کا کرپشن کے خلاف اعلان جنگ اور شریف برادران کا رشوت نہ لینے کا بیان قیامت کی نشانیاں ہیں، عمران خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا

کہ عدالت میں 10ارب کی آفر دینے والے کا نام بتائوں گااور پھر جج سے کہوں گا کہ اس شخص کی حفاظت بھی کریں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس بندے کو نقصان پہنچایا جائے گا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کہتے تھے کہ 6ماہ میں لوـڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو میرا نام بدل دینا، میں نے ان کا نام اب ڈرامہ شریف رکھ دیا ہے، آصف زرداری کا کرپشن کے خلاف جنگ کا اعلان اور شریف برادران کا رشوت نہ لینے کا بیان قیامت کی نشانیاں ہیں۔جج سے کہوں گا کہ اس شخص کی حفاظت بھی کریں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس بندے کو نقصان پہنچایا جائے گا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کہتے تھے کہ 6ماہ میں لوـڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو میرا نام بدل دینا، میں نے ان کا نام اب ڈرامہ شریف رکھ دیا ہے، آصف زرداری کا کرپشن کے خلاف جنگ کا اعلان اور شریف برادران کا رشوت نہ لینے کا بیان قیامت کی نشانیاں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…