بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں خوفناک حادثہ ۔۔ فضا دھماکوں سے لرز اٹھی

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے سائٹ ایریا کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے بعد فیکٹری میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق پلاسٹک فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے اور آگ کو آگے بڑھنے سے روک رہی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق

آگ کے باعث بڑے نقصان کا خدشہ ہے کیونکہ فیکٹری کے برابر میں سی این جی سٹیشن،پٹرول پمپ اور کے الیکٹر ک کا گرڈ سٹیشن ہے جو کہ آگ کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیدیا ہے اور عمارت کی چھت کے اوپر گیس سلنڈر موجود ہیں جن کو اتارنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ تیز ہواؤں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…