بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت کونسا نیاچینل جوائن کرنیوالے ہیں؟ دھماکے خیز انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول ٹی وی کو بھی خیرآباد کہہ دیا، چینل 24نیوز جوائن کرنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں نے میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچا دی۔پاکستان کی ایک اردونیوز ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق

معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول ٹی وی کو خیر آباد کہہ دیا جبکہ چینل 24نیوز کو جوائن کرنے والے ہیں تاہم اس حوالے سے نہ تو معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید کی گئی ہے نہ ہی بول ٹی وی انتظامیہ نے اس حوالے سے کوئی اطلاع نشر کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…