جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

بھارت میں قانون کی طالبہ نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوامی سے ایسا بدلہ لے لیا کہ ساری عمر یادرکھے گا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں قانون کی طالبہ نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوامی کے نازک عضو کو کاٹ ڈالا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں 23سالہ طالبہ نے 54 سالہ سوامی کے نازک عضوکو کاٹ دیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

ملزم کئی سالوں سے لڑکی کو بدفعلی کا نشانہ بنا رہا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت سوامی گنیش ہندانہ کے نام سے ہوئی ہے جس کیخلاف لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…