جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سابق خاتون اول مشل اوباماپر تنقید کرنے والے ٹرمپ خود سعودی عرب میں بے نقاب ہوگئے ،حیرت انگیزصورتحال

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سابق امریکی صدر براک اوباما کی اہلیہ پر تنقید کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود بے نقاب ہوگئے ،دورہ سعودی عرب میں مسز ٹرمپ اور ایوانکا نے سر پر سکارف نہیں پہنے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس وقت سابق خاتونِ اول مشیل اوباماکودورہ سعودی عرب پر سکارف نہ پہننے پر ٹویٹ کرکے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر براک اوباما کی اہلیہ پر تنقید کرنے والے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود بے نقاب ہوگئے۔ جنوری 2015 میں جب سابق خاتونِ اول مشیل اوباما سعودی عرب گئی تھیں تو انھوں نے بھی سکارف نہیں پہنا تھا جس پر ٹرمپ نے ٹویٹ کی تھی کہ مشیل نے اپنے میزبانوں کی توہین کی ہے ۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو سعودی عرب کے دورے پر پہنچے ہیں اورانکے ہمراہ خاتون اول میلانیا اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی ہیں جنھوں نے نے سر پر سکارف نہیں پہنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…