جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

چینی کاجارحانہ اقدام،جنگی طیاروں نے امریکی طیارے کو گھیرلیا،امریکہ ششدر،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)امریکا کی بحر الکاہل میں متعین ایئر فورس کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل لاری ہوج نے کہا ہے کہ چند روز قبل چینی لڑاکا طیاروں نے امریکی فضائیہ کے ایک طیارے کی معمول کی پراواز میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا بق امریکی فضائی فوج کی ترجمان نے اس چینی کارروائی کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ فعل قرار دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق رواں ہفتے کے دوران بدھ کے دن چین کے دو ایس یو تھرٹی فائٹرز طیاروں نے امریکی طیارے کی پرواز میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ امریکا کے مطابق اْس کا جنگی طیارہ بین الاقوامی فضائی علاقے میں تھا۔ امریکا نے سفارتی اور عسکری رابطوں کے ذریعے اپنا احتجاج بیجنگ حکومت کو پہنچا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…