بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں سود خور ایکٹ کے تحت پہلی کارروائی،جو لوگ ’’سودخوروں‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

سوات (این این آئی)خیبر پختون خوا حکومت میں سود خور ایکٹ کے تحت کے سوات میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سوات میں سو خوری ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ٗ سود خوری ایکٹ کا مقدمہ تھانہ خوازہ خیلہ میں ملزم کرم زادہ کے خلاف درج کیا گیا تاہم ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا اختر بادشاہ نامی شخص نے

کرم زادہ کے خلاف سود خوری کا مقدمہ درج کرایا تھا ٗ جس میں مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس نے ملزم سے گزشتہ برس کار خریدی تھی جس کی مالیت 5 لاکھ 40 ہزار روپے تھی جو وہ ادا کر چکا ہے تاہم کرم زادہ اس پر ایک لاکھ 35 ہزار روپے سود یعنی 6 لاکھ 75 ہزار روپے مانگ رہا ہے لہذا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…