جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

یہ کام ہم نہیں کرسکتے،دورے کے آغاز پر ہی سعودی عرب کے انکارپر ٹرمپ ششدر

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اسرائیلی صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی کوریج کے لئے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔اسرائیلی میڈیا سے تعلق رکھنے والے متعدد صحافیوں اور رپورٹرز نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کی اجازت کے باوجود سعودی حکومت نے انہیں ویزے جاری کرنے کی درخواستوں کو مسترد کردیا ۔

ان صحافیوں میں اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت کے اورلے ازولئے ٗچینل 10 کے گیل تامارے ان کے علاوہ اسرائیلی نیوز چینل آئی 24نیوز کے ڈان راویف ہیں ٗجبکہ یہ صحافی امریکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔اورلے ازولئے نے بتایا کہ انہیں 2007 میں سابق صدر جارج بش کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر اپنے اسرائیلی اخبار کی نمائندگی کی اجازت دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…