جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

’’ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب ‘‘ سعودی حکومت نے کس بڑے ملک کے صحافیوں کو کوریج کیلئے ویزہ دینے انکار کر دیا ؟

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی) ’’ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب ‘‘ سعودی حکومت نے کس بڑے ملک کے صحافیوں کو کوریج کیلئے ویزہ دینے انکار کر دیا ؟سعودی عرب نے اسرائیلی صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی کوریج کیلئے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔ اسرائیلی میڈیا سے تعلق رکھنے والے متعدد صحافیوں اور رپورٹرز نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاوس کی اجازت کے باوجود سعودی حکومت نے انہیں ویزے جاری کرنے

کی درخواستوں کو مسترد کردیا ۔ان صحافیوں میں اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت کے اورلے ازولئے، چینل 10 کے گیل تامارے ان کے علاوہ اسرائیلی نیوز چینل آئی 24نیوز کے ڈان راویف ہیں۔جبکہ یہ صحافی امریکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔ اورلے ازولئے نے مزید بتایا کہ انہیں 2007 میں سابق صدر جارج بش کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر اپنے اسرائیلی اخبار کی نمائندگی کی اجازت دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…