جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا کا اسکارف نہ پہننا ۔۔۔! سعود ی عرب وزیر خارجہ نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا کا اسکارف نہ پہننا ۔۔۔! سعود ی عرب وزیر خارجہ نے حیران کن اعلان کردیا.سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرنے کہاہے کہ دورہ سعودی عرب پر امریکی خاتون اول اور ان کی بیٹی کے لیے اسکارف پہننا ضروری نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے پانچ ملکی دورے میں ان کے ساتھ اہلیہ میلانیا، بیٹی ایوانکا

اورداماد جیرڈ کشنر بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا اور داماد جیرڈ کشنر دونوں راسخ العقیدہ یہودی ہیںجبکہ سفر کرنے کے لیے انہوں نے باقاعدہ اپنے مذہبی پیشوا اور یہودی ربّی سے اسکی پیشگی اجازت بھی لے لی ہے۔ایوانکا سعودی عرب میں خواتین کی گول میز کانفرنس میں شریک ہوں گی جس کا موضوع خواتین کو درپیش معاشی مسائل کا حل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…