جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی مقیم ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمارسامنے آگئے

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عر ب امارات میں دنیابھرکے شہری کسی نہ کسی شعبے یاکسی کام کے سلسلے میں ضرورقیام کرتے ہیں ان غیرملکیوں میں پاکستان ،بھارت اوربنگلہ دیش کے شہریوں کی تعداد دیگرممالک کی نسبت زیادہ ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق عالمی ادارے نے اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق متحدہ عرب امارات دنیابھرمیں سب سے زیادہ شہری رکھنے والی ریاست ہے ۔

خلیج ٹائمزنے بھی اس کی تفصیلات جاری کی ہیں ،ان کے مطابق متحدہ عرب امارات کل آباد ی کا88فیصد غیرملکی شہری ہیں ۔جبکہ ورلڈاکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق یواے ای میں کوئی بھی شخص مہاجرنہیں ہے بلکہ تمام کے تمام غیرملکی کام کے سلسلے میں اس ریاست میں مقیم ہیں ۔رپورٹ کے مطابق عرب امارات میں پاکستا نی شہریوں کی تعداد 9لاکھ 60ہزار،بھارتیوں کی تعداد 5.3ملین ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…