پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

عالمی دہشت گردوں کا پاکستان پر حیرت انگیزحملہ،تاوان طلب کرلیاگیا

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ہیکرزنے پاکستان میں انشورنس کے نیم سرکاری ادارے سٹیٹ لائف کی ویب سائیٹ پرحملہ کرکے تائوان کامطالبہ کردیاہے ۔عالمی ہیکروں کے اس مطالبے کے بعد پاکستانی سائبر کرائم سیکیورٹی ماہرین کی جانب الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،میڈیا ذرائع کے مطابق عالمی ہیکرزملک کے سرکاری اور غیرسرکاری اداروں پر حملہ کرسکتے ہیں جس کے پیش نظرالرٹ جاری کیاگیاہے ۔

سائبر کرائم سیکیورٹی ماہرین نے اس خطرے کی نشاندہی بھی کر دی ہے اور حکومت کو فوری طور پر اس خطرے سے نمٹنے کے لیے اقدما ت اُٹھانے کی اپیل کی ہے۔ماہرین نے اداروں کو الرٹ جاری کیا ہے کہ ملازم آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے مشورے کے بغیر کمپیوٹر آن نہ کرے جب کہ حکومت سے سائبر انسڈنٹ رسپانس کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ہیکرزکی طرف سے پاکستان کے 3 معروف ہسپتالوں ،سیمنٹ اور ریفائنری کمپنی کے کمپوٹر سسٹمز پر حملہ کیا گیا ہے۔یادرہے کہ گذشتہ دنوں نامعلوم ہیکرز نے دنیا کے بیشتر ملکوںپر سائبر حملہ کر کے ڈیٹا ہیک کر لیا تھا اور اسکے بعد عالمی ہیکرز نے متاثرہ ممالک سے تاوان کا مطالبہ کیا تھااوراب پاکستان سٹیٹ لائف کے ڈیٹاپرحملہ کرکے تاوان کامطالبہ کیاہے جس پرسائبر کرائم سیکیورٹی ماہرین الرٹ جاری کردیاہے ۔۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ہیکرزکی طرف سے پاکستان کے 3 معروف ہسپتالوں ،سیمنٹ اور ریفائنری کمپنی کے کمپوٹر سسٹمز پر حملہ کیا گیا ہے۔یادرہے کہ گذشتہ دنوں نامعلوم ہیکرز نے دنیا کے بیشتر ملکوںپر سائبر حملہ کر کے ڈیٹا ہیک کر لیا تھا اور اسکے بعد عالمی ہیکرز نے متاثرہ ممالک سے تاوان کا مطالبہ کیا تھااوراب پاکستان سٹیٹ لائف کے ڈیٹاپرحملہ کرکے تاوان کامطالبہ کیاہے جس پرسائبر کرائم سیکیورٹی ماہرین الرٹ جاری کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…