جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

رمضان المبارک، حکومت نے سرکاری اداروں میں نئے ا وقات کار کا اعلان کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کےدفاترمیں رمضان المبارک میں اوقات کار کاشیڈول جاری کردیا گیاہے وفاقی حکومت کے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کےمطابق رمضان المبارک میں 5دن کھلنےوالےدفاترکاوقت صبح8سےدوپہر2بجےتک ہوگا۔

نوٹی فیکیشن میں بتایاگیاہےکہ جمعےکواوقات صبح8سےدوپہر12بجےتک ہونگے۔ اس نوٹیفکیشن میں ہفتہ میں6دن کھلےرہنےوالےدفاترکیلئےبھی شیڈول جاری کیاگیاہے۔  جمعہ کے ر وزدفاترکے اوقات کارصبح 8بجے سے 12بجے دن تک ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…