منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی،،قومی ٹیم کے نئے یونیفارم کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کے لئے نیا یونیفارم تیار کیا ہے جسے پہن کر قومی ٹیم ایونٹ میں ان ایکشن ہوگی۔برمنگھم میں جاری قومی کر کٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں  کھلاڑیوں نے نئے یونیفارم میں پریکٹس   کر رہے ہیں ،پی سی بی کی جانب سے جاری  تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑی نیا یونیفارم پہنے لندن کے جم میں پریکٹس کرنے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے پاکستانی سکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ختم ہوتے ہی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے لندن پہنچ گیا تھا،ٹرافی سے پہلے قومی ٹیم بنگلہ دیش اور  آسٹریلیا سے پریکٹس میچ کھیلے گی،ایونٹ کا آغاز یکم جون سے انگلینڈ میں ہوگا،پاکستان ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت سے 4 جون کو مدمقابل ہوگا،7 جون کو جنوبی افریقہ اور 12جون کو سری لنکا کے خلاف ان ایکشن ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…