جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن کو سزائے موت پر صحافی کا بھارتی وزارت خارجہ سے ایسا سوال کہ سب کے اوسان خطا ہو گئے

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزارت خارجہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف اپیل سے بے خبر، صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان کے اوسان خطا ہو گئے ، کلبھوشن یادیو کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیل کا آخری دن گزر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیلکا آخری دن بھی گزر گیا ہے

مگرعالمی عدالت انصاف میں چیمپئن بننے والا بھارت خود بھی نہیں جانتا کہ کلبھوشن کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے یا نہیں۔ قانون کے تحت سزائے موت ملنے کے بعد کلبھوشن یادیو 40 روز میں سپریم کورٹ ، صدر پاکستان ،آرمی چیف سے اپیل کرسکتا ہے۔ مگر انکے آخری روز بھی بھارت لاعلم رہا کہ کلبھوشن نے اپیل دائر کی یا نہیں۔صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان بغلیں جھانکنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…