منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اطلاعات ہیں چوہدری نثار نے برطانیہ کو دستاویزات دی ہیں، الطاف حسین

datetime 24  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہاہے کہ اطلاعات ہیں کہ چوہدری نثارنے برطانیہ کو دستاویزات دی ہیں، کسی نے اشارتاً بھی نہیں کہاکہ گورنر اپنا بوریا بستر لپیٹ لیں، لوگ ا تے ہیں چلے جاتے ہیں۔ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں برطانیہ کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلباوطالبات سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نوجوان ہی پاکستان کامستقبل ہیں جو اس کی ترقی وخوشحالی کی نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں تعلیم، صحت، حکومت، قانون، ہرشعبے میں دہرانظام ہے۔ ایک قانون غریبوں اور دوسرا امیروں کے لیے ہے۔ ہم ملک سے دہرے نظام کاخاتمہ چاہتے ہیں۔ طلبااپنی تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ پاکستان میں منصفانہ نظام کے قیام کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کارلائیں۔

مزید پڑھئے:مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

اس موقع پرطلبا وطالبات کی خواہش پربرطانیہ میں نوجوانوں میں تحریک کے پیغام کو پھیلانے کے لیے برطانیہ میں ایم کیوایم یوتھ ونگ قائم کرنے کا بھی اعلان کیاگیا۔ اس سلسلے میں 8رکنی سینٹرل ا رگنائزنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔ حبادانش ا رگنائزر اورشمائم صدیقی جوائنٹ ا رگنائزر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…