منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

عالمی عدالت میں کلبھوشن کامقدمہ ،پاکستانی اوربھارتی وکلانے کتنی کتنی فیس لی،معروف صحافی کا ایساانکشاف کہ پاکستانیوں کے سرشرم سے جھک گئے

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیوکی بھارت تک رسائی کے معاملے پرحکم امتناع جاری کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کارعارف نظامی نے انکشاف کیاہے کہ بھارتی وکیل نے کلبھوشن یادیوکامقدمہ لڑنے کےلئے بھارتی حکومت سے صرف ایک روپے فیس لی ہے جبکہ پاکستانی وکیل نے اس مقدمے کےلئے 5لاکھ پائونڈزفیس لی ہے ۔

بھارتی وکیل کی طرف سے ایک روپے فیس لینے کاانکشاف گزشتہ ر وزبھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے بھی کیاتھا لیکن پاکستان کی طرف اپنے وکیل کوفیس کی مدمیں ادائیگی کے بارے میں کوئی بات سامنے نہیں آئی اب معروف صحافی عارف نظامی نے انکشاف کیاہے کہ پاکستانی وکیل نے کلبھوشن کامقدمہ لڑنے کی فیس 5لاکھ برطانوی پائونڈلی ہے جبکہ مقدمہ بھی صیح طو رپرنہیں لڑاہے اورعدالت نے بھارت کے حق میں عارضی حکم امتناعی جاری کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…