بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ بھارت نے لڑاکا طیاروں کو تعینات کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) موقر قومی روزنامے ’’جنگ‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بھارت کے بگڑتے تعلقات اور پاکستان کی چین کے ساتھ بڑھتی قربت، چین کی جارحانہ جنگی مشقوں

اور بھارت کی سرحد پر چین کی اضافی پٹرولنگ کے پیش نظر بھارتی فضائیہ نے اپنے جدید ترین رفائیل طیاروں کو کسی بھی جنگ کی صورت میں تیار کرنا شروع کر دیا ہے اور انہیں ریاست ہریانہ کے علاقے امبالہ اور مغربی بنگال کے علاقے ہاسی مارا میں تعینات کرنا شروع کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…