جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

قدرت کا غیر مسلموں کیلئے عجیب وغریب کرشمہ ۔۔ سب ہی دنگ رہ گئے

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ڈاکٹرز  اسپتال کا عملہ اس وقت دنگ رہ گیا جب انہیں اسی وقت پیدا ہونے والی بچی کے دانت دکھائی دیئے۔ قدرت کا یہ معجزہ امریکی شہر نیویارک کے ایک اسپتال میں اس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹروں اور ماں کی نظر زچگی کے بعد نومولود پر پڑی۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر لارا کوریو کہتے ہیں

جب انہوں نے نومولود کے دانتوں سے متعلق سب کو بتایا تو کوئی یقین کرنےکو تیار نہیں تھا۔ اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے بعد سب نے میری بات پر یقین کیا۔ واضح رہے کہ عام طور پر نوزائدہ بچوں کے دانت پیدائش کے کئی ماہ بعد نکلتے ہیں۔ پیدائش سے پہلے دانت نکلنے کے واقعات شاذو نادر ہی کبھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…