منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار بم دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاعات ۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی اداروں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود کراچی میں بدآمنی پھیلانے والے عناصر کی طرف سے کوئی نہ کوئی چھوٹی بڑی کارروائی دیکھنے میں آتی رہتی ۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میں مدینتہ الحکمت کے قریب سوئی گیس کی پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔

سوئی گیس حکام کے مطابق دھماکے سے 16انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد منگھوپیر، بنارس اور دیگر علاقوں میں گیس کی فراہمی روک دی گئی، تاہم دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ بعد میں دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے بم ڈسپوزل عملے کو طلب کیا گیا۔ بم ڈسپوزل حکام کہتے ہیں کہ سوئی گیس پائپ لائن دھماکے میں500 سے600 گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، دھماکہ خیز مواد دیسی ساختہ تھا۔ سوئی گیس کا عملہ بھی مرمت کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے.

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…