جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کی واپسی،پاکستان کے سب سے بڑے سٹیڈیم کی تعمیر کا اعلان،ساتھ ہی فائیو سٹارہوٹل بھی تعمیرہوگا،زبردست تفصیلات جاری

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈاوروفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )کے درمیان پاکستان کے سب سے بڑے اور عالمی معیارکے مطابق کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیرکےلئے معاہدہ طے پاگیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی د ارلحکومت اسلام آبادمیں پاکستان کاسب سے بڑااورعالمی معیارکے مطابق کرکٹ سٹیڈیم تعمیرکیاجائے گااوراس سٹیڈیم کی تعمیرکےلئے سی ڈی اے معاہدے کے تحت شکرپڑیاں کے قریب 35ایکٹرززمین فراہم کرے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سی ڈی اے کے معاہدے کے مطابق اس سٹیڈیم میں ہونے والے میچوں سے حاصل ہونے والامنافع پی سی بی اورسی ڈی اے کے مابین تقسیم کیاجائے گا،اسلام آبادمیں تعمیرہونے والے اس کرکٹ سٹیڈیم میں 50ہزارتماشائیوں کی گنجائش ہوگی جبکہ اس عالی شان سٹیڈیم کے ساتھ ایک فائیوسٹارہوٹل بھی تعمیرکیاجائے گاتاکہ غیرملکی کھلاڑیوں اورمہمانوں کورہائش کی آسانی رہے ۔اطلاعات کے مطابق جلد ہی اس سٹیڈیم کی تعمیرکاکام شروع کردیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…