منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ریاست راجھستان میں ایٹمی مواد سمگل کرنے والے 6افراد گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست راجھستان میں 6افراد کوایٹمی مواد سمگل کرنے کے الزام میں پولیس اوراینٹی ٹیرسٹ سکواڈنے گرفتارکرلیاگیاجبکہ یہ گرفتاریاں جنوری 2017کے آخرمیں عمل میں لائی گئیں ۔بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق خفیہ اطلاعات پریہ کارروائی عمل میں لائی گئی ،گرفتارافراد سے 31ٹن بیرل ایٹمی مواد برآمد کیاگیااوربھارتی حکام کے مطابق یہ ایٹمی مواد ’’بریلیم ‘‘کہلاتاہے جوکہ ایٹمی مواد کے طورپراستعمال کیاجاتاہے ۔

انہوں نے الزام لگایاکہ مواد راجھستان سے چین لے جایاجاناتھالیکن بروقت کارروائی کرکے یہ مواد سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔حکام کے مطابق ’’بریلیم ‘‘ کااستعمال ایٹمی پاورپلانٹس ،خلائی تحقیق اورسکینگ کے آلات میں بھی استعما ل ہوتاہے ۔تاہم بھارتی حکام نے باضابط طورپراس کی تصدیق نہیں کی ہے اورکہاہے کہ ایسے مواد کی برآمدگی سے بھارت کے ایٹمی پروگرام کوکوئی خطرہ نہیں ہے ۔بھارتی حکام کاکہناہے کہ اس طرح کی سمگلنگ میں عالمی اداروں کی ہدایات پرعمل کیاجارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…