پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاناما لیکس کیس، جیت کے دعوے کرتی ن لیگ کوعمران خان نے سرپرائز دیدیا،نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے جانے والے فیصلے کواُردومیں جاری کرنے کافیصلہ کرلیاہے تاکہ عام لوگ بھی اس فیصلے کوپڑھ سکیں اوراس کے بارے میں ان کوبھی اندازہ ہوسکے ۔تحریک انصاف نے یہ فیصلہ عام لوگوں کوپانامہ کیس سے آگاہی کےلئے کیاہے جس کے پیش نظرتحریک انصاف آج پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو اردو زبان میں جاری کریگی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایاہے کہ انگریزی زبان میں جاری ہونے والا فیصلہ آج قومی زبان میں جاری کیاجائے گا ۔ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو فیصلے کااردو ترجمہ کرنے کی ہدایت کی تھی جس پراس فیصلے کااُردومیں ترجمہ کیاگیاہے جوکہ آج جاری کیاجائے گاتاکہ وہ لوگ بھی آگاہی حاصل کرسکیں جوانگریزی پڑھنانہیں جانتے ہیں ۔ فیصلے کواُردومیں جاری کاکرنے کافیصلہ تحریک انصاف کے ایک اجلاس میں کیاگیاتھا

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…