پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

خادم حرمین شریفین کا مسجد نبوی ﷺ میں معذور افراد کیلئے ایسا اقدام کے سب کے دل جیت لئے‎

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مسجد نبوی میں زائرین کو سہولیات کی فراہمی کی ذمہ دار ادارے نے رمضان المبارک کے دوران معذور اور عمر رسیدہ افراد کی سہولت کے لیے 3000وہیل چیئر فراہم کردیںسعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے نگراں ادارے کے ڈائریکٹر برائے انتظامی امور سعود بن مساعد الصاعدی نے بتایا کہ مسجد نبوی میں روزانہ اجرت پر 450 سے 500 تک وہیل چیئرز فراہم کی جا رہی ہیں تاہم جمعہ، تعطیل کیایام اور ماہ صیام کے دوران روزانہ 950 وہیل چیئر فراہم کی جائیں گی۔

الصاعدی کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے دوران مسجد نبوی میں عبادت کے لیے آنے والے معذور اور معمر افراد کی نقل وحرکت کے لیے تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ مسجد نبوی کے تمام داخلی اور خارجی دروازوں پر وہیل چیئر رکھی جائیں گی تاکہ کسی بھی ضرورت مند کو آمد ورفت میں دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…