جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’چھٹیاں ہی چھٹیاں‘‘ حکومت نے کتنی چھٹیوں کا اعلان کر دیا؟

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق

میدانی علاقوں کے پرائمری سکولز یکم جون 31 اگست تک بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ ہائر سیکنڈری سکولز کی چھٹیاں 15 جون سے ہوں گی۔ خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کے سکولز میں گرمیوں کی تعطیلات 31 جولائی تک ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…