جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

پاکستان کی تاریخ کاحیرت انگیزمقدمہ،ملزم ”کتے“ کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک)بھکرکی تحصیل کلورکوٹ میں بچے کوکاٹ کرزخمی کرنے والے کتے کوسزائے موت سنادی گئی ہے جبکہ اس کتے کے مالک نے اے سی کلورکوٹ کے اس فیصلے کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں اپیل دائرکردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اے سی کلورکوٹ کوایک شہری انور نے درخواست دی کہ جلیل نامی شخص کے کتے نے اس کےبیٹے کوکاٹ کرزخمی کردیاہے جبکہ یہ کتااس سے قبل بھی کئ افراد کوکاٹ چکاہے ۔

ذرائع کے مطابق اے سی کلورکوٹ نے اس درخواست کی سماعت کرتے ہوئے منگل کے روزکتے کوسزائے موت سنادی اوراس حوالے سے اسٹنٹ کمشنرنے کہاکہ انہوں نے یہ فیصلہ (Humaitarian Basis)پرسنایاہے جبکہ کتے کے مالک نے کہاکہ وہ اپنے کتے کی طرف سے کاٹنے پرایک ہفتہ جیل میں سزاکاٹ چکاہے اس لئے اب کتے کوسزائے موت سناناناانصافی ہے جس پراس نے فیصلے کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج کلورکوٹ کی عدالت میں اپیل دائرکردی ہے

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…