جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں 6 پاکستانیوں کو قتل کردیاگیا ، خوفناک وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

استنبول(آئی این پی)ترکی میں اغواکاروں نے 6 پاکستانیوں کو قتل کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق استنبول میں کردوں اور افغان گروپوں نے 6 پاکستانیوں کو اغواکے بعد تاوان نہ ملنے پر قتل کردیا ۔ جاں بحق ہونے والے دوافراد کا تعلق گوجرانوالہ جبکہ چار افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں اور اغواکاروں کی طرف سے پاکستانیوں کو اغواکے بعد ان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔واضح رہے کہ جنوری میں ترک پولیس نے استنبول میں کارروائی کرتے ہوئے 6 مغوی پاکستانی شہریوں کو بازیاب کرایا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…