بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار،کیا چیز برآمد ہوئی ؟

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

سیہون شریف (آئی این پی)لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار،کیا چیز برآمد ہوئی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے , حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا‘ مشتبہ شخص کے پاس 4 افغان باشندوں کی تصاویر بھی برآمد کرلی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار مشکوک شخص کو مزار کے گولڈن گیٹ کے اندرونی احاطے سے گر فتار کیاگیامشتبہ شخص کے پاس 4 افغان باشندوں کی تصاویر بھی برآمد ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…